: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین اور دنیا کے کئی ممالک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا انفیکشن کو لے کر ہندوستان پوری طرح سے الرٹ موڈ میں ہے ۔ دنیا کے الگ الگ ممالک سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ بھی تیز کردی گئی ہے ۔ منگل کو چین سے کولمبو کے راستے مدورئی ایئرپورٹ لوٹی ایک خاتون اور اس کی چھ سال کی بیٹی کورونا پازیٹیو نکلنے کے بعد تمل ناڈو میں بیرون ملک سے لوٹے کورونا مریضوں کی تعداد چار ہوگئی ہے ۔ کورونا انفیکشن کے پھیلاو کو
لے کر اگلے 40 دن کافی اہم مانے جارہے ہیں ۔ کورونا کے پرانے ٹرینڈ کو دیکھتے ہوئے جنوری وسط سے ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ریاستی سرکار کے آفیشیل ذرائع بتاتے ہیں کہ کورونا کو لے کر ہندوستان میں 40 دن کافی اہم مانے جارہے ہیں ۔ پرانے معاملات کے پیش نظر جنوری کے وسط تک ہندوستان میں کورونا مریضوں کے تعداد میں اضافہ درج ہوسکتا ہے ۔